@afzalsukheraackhanpur: اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی مسائل کے فوری حل اور بہتر عوامی خدمت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن اور ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان کی ہدایات کی روشنی میں شہریوں کی شکایات براہِ راست سن کر ان کے بروقت ازالے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں OpenDoorPolicy #PublicService #CMPunjabVision #MaryamNawaz #DCRahimYarKhan #PeopleFirst