@princess_zee319: جب زندگی تمہیں ایسا کوئی دے دے جو تمہاری پوری دنیا بن جائے… تو ہر لمحہ شکر سے بھر جاتا ہے، اور ہر دعا اس کے نام ہو جاتی ہے #nature_lover #poetrylover #princess_zee319
محبّت یتیم ہو جاتی ہے۔۔۔
جہاں محبت کی معصومیت دو انسانوں کے فیصلوں کی بھینٹ چڑھ جاتی ہے۔ جب کوئی انسان آپ کا ہاتھ چھوڑ دیتا ہے، تو وہ اپنے پیچھے ایک ایسا کرب، ایک ایسی اذیت چھوڑ جاتا ہے جو روح کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے۔ ہاتھ چھڑوا لینے والا شاید اپنی مجبوریوں، اپنی تلخ یادوں یا کسی ان کہی کہانی کا سہارا لے کر الگ ہو جاتا ہے، لیکن اس سارے عمل میں نقصان صرف اس پاکیزہ جذبے کا ہوتا ہے جسے ہم نے خونِ دل سے سینچا ہوتا ہے۔ جب دو دل ایک دوسرے سے دور ہوتے ہیں، تو محبت بالکل تنہا، بے آسرا اور یتیم ہو جاتی ہے۔ بالکل اس ایک بچے کی طرح جس کا کوئی والی وارث نہ ہو، جو تپتی دھوپ میں اکیلا سسکنے کے لیے چھوڑ دیا گیا ہو۔ رشتوں کے اس اجڑنے میں کہانیاں اور اذیتیں تو زندہ رہتی ہیں، مگر وہ محبت مر جاتی ہے جو کبھی جینے کی واحد وجہ ہوا کرتی تھی۔۔۔!!!😔
2026-06-19 21:42:44
3
⚔️🚬☠️CH MUSTAZAR 🔥💯⚔️☠️😍💪 :
2026-06-19 19:05:48
2
🤍 Chaudhari shoaib 🤍 :
❤️❤️❤️
2026-06-20 08:21:57
3
To see more videos from user @princess_zee319, please go to the Tikwm
homepage.