@luckyhyra: # Ngeda kubatega bomu😂😂 #fypシ゚viral #tikokgoviral

Lucky 🩷Hyra 🌸
Lucky 🩷Hyra 🌸
Open In TikTok:
Region: UG
Friday 19 June 2026 17:55:09 GMT
4248
559
27
12

Music

Download

Comments

akopixxruz
🦋T€nt Styl€z🦋 :
My fav
2026-06-28 18:36:59
0
lubsbash
Mr.Bash :
Hue pretty 💕
2026-06-21 05:13:15
0
gloryhs5
Lyf💕 :
Wanji😂😂😂
2026-06-19 19:49:55
1
mrs.sturbbon
🎶🍏Sturbbon🙏✌️ :
visit we become friends
2026-06-19 18:40:43
0
mimi.the.queen6
Mimi The queen :
🥰🤭Visit
2026-06-20 06:15:16
0
user4673771415807
Ahmed :
Hey
2026-06-21 15:46:43
0
firebra
Fire brand $$ :
Clock it😝😝😝
2026-06-19 18:06:22
2
.comtrisha
Trisha❤🔐 :
Nze sidamu😁😂😂
2026-06-19 20:07:52
1
ruchiiaga
RuChi💰DON TATS🦋07748🐾27995 :
Lucky Come over for some lashes
2026-06-20 22:41:53
0
lubsbash
Mr.Bash :
🥰
2026-06-21 05:13:09
0
mukiibi.twaibu
BK ISLAMIC MEDIA🎙️📷 :
😂
2026-06-21 15:45:33
0
chairmansteve1
Chairman Steve :
👌👌👌
2026-06-21 19:52:04
0
zara60554
Zara :
😳😳😳
2026-06-19 18:55:59
1
trippletabbumusic
Tripple tabbu rapper :
beautiful 🥰 do me party time song by me I pin the sound on my account 🎵🙏
2026-06-20 13:31:17
0
To see more videos from user @luckyhyra, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

معانی اور مطلب👇 غزل بالِ جبریل اثر کرے نہ کرے سُن تو لے مری فریاد نہیں ہے داد کا طالب یہ بندہَ آزاد معانی: مری فریاد: شکایت ۔ داد: شاباش ۔ طالب: خواہشمند ۔ مطلب: مولائے کائنات! یہ امر تو اپنی جگہ کہ میری فریاد میں اثر ہے یا نہیں تاہم اس کو سننے میں تو کوئی قباحت نہیں ہونی چاہیے کہ میں تو ان افراد میں سے ہوں جو داد کا طلب گار ہونے کے بجائے اس نوع کے جھمیلوں سے آزاد ہوتے ہیں ۔ قصور وار، غریب الدیار ہوں ، لیکن ترا خرابہ فرشتے نہ کر سکے آباد معانی: غریب الدیار: بے وطن ۔ ترا خرابہ: غیر آباد جہان ۔ مطلب: خداوندا! بے شک تو نے آدم کو ایک گناہ کی پاداش میں کرہَ ارض پر جلاوطن تو کر دیا تاہم اس نے اس خرابے کو ایک گلشن میں تبدیل کر دیا ظاہر ہے کہ یہ عمل تیرے فرشتوں کے بس کا روگ نہ تھا ۔ مقام شوق ترے قدسیوں کے بس کا نہیں انھی کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد معانی: مقام شوق: عشق کی دنیا ۔ قدسیوں : فرشتوں ۔ حوصلے ہیں زیاد: زیادہ حوصلے والے، یہاں مراد انسان ہے ۔ مطلب: اے خدا یہ جاں نثاری کا عمل تیرے فرشتوں کے بس کا نہیں ہے اس کے سزاوار تو وہی لوگ ہو سکتے ہیں جن میں جرات و ہمت کی کمی نہ ہو ۔ اس شرط پر فرشتے نہیں بلکہ آدم ہی پورا اتر سکتا ہے ۔ . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqbal #urdupoetry #poetry #shayari #rekhta

About