@dailymumtaz: مجھے ہنسی آتی ہے لمبی لمبی گاڑیوں میں آکر AC میں بیٹھ کر ہم بجٹ پر بحث کر رہے ہیں، سبی میں جاکر چاغی میں جا کر جہاں 50 پچاس سینٹی گریڈ گرمی پڑ رہی ہے وہاں جا کر بجٹ پیش کریں پھر آپ کو پتا چلے گا یہ عوام دوست بجٹ ہے یا نہیں، ہندو سینیٹر دنیش کمار