@sardar__adnan1: میئر ایبٹ آباد سردار شجاع نبی چار سال تک حکومتی منصب پر ایمانداری، دیانت اور ذمہ داری کے ساتھ خدمات انجام دینے پر خراجِ تحسین۔ یہ چار سال عوامی خدمت، فرض شناسی اور لگن کی ایک خوبصورت مثال ہیں۔ آپ کی خدمات قابلِ قدر ہیں اور ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ Imran Khan zindabad