دل بـــتاتا ہی نہیں کہ کمــــی کــــیا ھــے🥹🩹
بَــس مـــسلسل اداس رہـــتا ھے 🫀🥺
2026-06-20 23:32:46
6
user4606974150403 :
majbori hia dost 👍👍👍
2026-06-21 17:26:40
3
Saim_Khan_786 :
o
2026-06-26 18:06:03
1
Ishtiaq Ahmad :
- دو چار ہی تو ہیں دنیا میں خوشنما چہرے
اک سخی کا, اک مخلص کا, اک تیرا, اک میرا ✨💍
2026-06-22 11:52:36
3
Hazarywal✌️🔥 :
❤️🩹💔ایک رات ایک بات لکھوں گا
خود کو داغ اور تجھ کو صاف
لکھوں گا۔
حقیقت میں تو ہم کبھی ملیں گے نہیں
ایک کتاب میں اپنی ملاقات لکھوں گا🥺🥹
🍂🍁
2026-06-22 18:26:16
3
najma sindhi :
کبھی کبھی اپ کسی سے بات نہیں کرنا چاہتے سوائے ایک شخص کے اور وہ شخص سب سے بات کرتا ہے سوائے اپ کے وہ شعر تھا کہ غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی تیری اواز جن کا رزق تھی وفاقوں سے مر گئے۔
2026-06-23 18:14:44
4
To see more videos from user @ammara0205, please go to the Tikwm
homepage.