اہلسنت کتاب سے ملاحظہ فرمائیں ۔
◾رسول اللہ ﷺ کی رحلت پر ام المومنین حضرت عائشہ نے چہرے پر ماتم کیا ۔اہلسنت کتاب طبقات ابنِ سعد۔البدایہ والنہایہ ۔
◾حضرت ابوبکر کی وفات پر ان کی بہن اور ان کے اہل و عیال نے نوحہ و عزاداری کی ۔
📚(صحیح بخاری شریف باب نمبر 52 )
📚(کنزالعمال حدیث نمبر 42911 )
◾خالد بن ولید کی وفات پر مکہ اور مدینہ کی عورتیں سات دن تک روتی رہیں حتہ کہ انہوں نے اپنے گریبان چاق کیے اور چہروں پر ماتم کیا۔
📚(کنزالعمال / حدیث نمبر 42908)
◾حضرت عمر نے نعمان کے انتقال کی خبر سنتے ہی سر پر ماتم کیا اور عزاداری کی۔
📚(کنزالعمال / حدیث نمبر 42896)
2026-06-20 09:12:44
1
shavezali zardari :
❤️❤️❤️
2026-07-02 00:53:54
1
To see more videos from user @sycoo5125, please go to the Tikwm
homepage.