دعا قبول کیوں نہیں کرتا جب کہ اس کہ شکر بھی ادا کرو اس سے مانگو بھی 😭😢
2026-06-20 20:20:32
5
🔥 :
Allah g 😭😭😭
2026-06-21 20:24:02
2
attitude queen :
Allah gi
2026-06-21 02:21:07
2
LONLEY🦋 :
کبھی کبھی زندگی میں ہم کسی کی توجہ حاصل کرنے کے لیے بہت کوشش کرتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ وہ ہمیں سمجھے، ہماری قدر کرے اور ہمارے احساسات کی اہمیت کو جانے۔ لیکن سچ یہ ہے کہ محبت، خلوص اور توجہ مانگنے سے نہیں ملتے۔ اگر کسی کے دل میں ہمارے لیے سچائی اور خلوص ہو تو وہ خود ہماری طرف آئے گا۔
توجہ کی بھیک مانگنے سے انسان کی عزتِ نفس مجروح ہوتی ہے۔ بہتر یہی ہے کہ انسان خاموشی سے پیچھے ہٹ جائے اور اپنی قدر پہچانے۔ کیونکہ کسی کو مجبور نہیں کیا جا سکتا کہ وہ ہمارے لیے مخلص ہو۔ جو لوگ واقعی ہماری زندگی میں اہم ہوتے ہیں، وہ بغیر کہے ہماری اہمیت کو سمجھ لیتے ہیں۔❤️🩹