@mohammadsaki007: خلیفہ کے شعور کی مشق صوفہ یا کرسی پر شاندار طریقے سے بیٹھیں، اپنی آنکھیں بند کریں، اپنی دائیں ٹانگ کو بائیں ٹانگ پر رکھیں۔ توجہ پورے وجود میں رکھیں، اور شاندار طریقے سے دل میں دہرائیں: "شکر الحمدللہ جس نے مجھے اپنا خلیفہ بنایا، اور اپنی تمام مخلوقات پر فضیلت دی۔ شکر الحمدللہ، شکر الحمدللہ۔" توجہ اپنے وجود میں رکھیں اور خود کو اللہ کا خلیفہ محسوس کریں۔ پانچ منٹ سے دس منٹ تک مشق کریں۔ اب اپنی بائیں ٹانگ کو دائیں ٹانگ پر رکھیں، اور یہی عمل دہرائیں۔ کوفت اور بیزاری کو ہونے دیں، لو وائبریشن والے خیالات کو نکلنے دیں۔ والسلام۔ روحانی ماسٹر سید ظہیر حسین شاہ قائم مقام سربراہ حقیقی سلاسل عالیہ چشتی صابری ظہیری اپنی روح کے سفر کے لئے پڑھیں کتاب: عرفان خودی عرفان خدا مصنف: سید ظہیر حسین شاہ رابطہ # 03059906066
کبھی نہیں . یہ ہی خیال رہتا ہے کہ اتنی بڑی کائنات میں کیا میرا مولا مجھے بھی جانتا ہے اور جب یہ خیال آتا ہے کہ بے شک میرا مولا ہر ہرذرے سے واقف ہے پھر دل کرتا ہے کہ اپنے مولا کے لئے ایسی قربانی پیش کی جائے کہ قیامت تک مثال نہ ملے پھر
2026-06-20 16:16:40
7
ʀᴜʙʏ :
الف ھو ھو ھو ھو ھو ھو حق با جمال۔ میں کون جب صرف تو تو ہی لا زوال۔ اے ھو جانتا ہے سب تُو صرف تو۔ میں الف اور صرف تو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو ھو۔ روبی الف
2026-06-21 14:56:35
4
... :
2026-06-20 11:47:14
6
Gangster🦂 :
yaa Ali AS Slwt Muddad ❤️🙏
2026-06-22 00:12:43
3
M Zubair :
2026-06-20 04:12:14
3
Naeem Ali :
no
2026-06-20 03:36:17
0
arifali9798 :
2026-06-20 13:23:54
6
Ali Akber :
Allah ki Qasim me Karta hou Ya Haq
2026-06-22 00:37:53
2
kulsoom :
zabardast
2026-06-25 14:02:02
2
Syed Adnan Hasan Sam :
مجھے یہ کتاب منگوانی ہے
2026-06-30 04:11:16
0
rainbow :
boht ala
2026-06-20 14:09:17
2
Irfan Ali Soomro :
مجھے یے کتاب چاہیے
2026-07-11 11:18:47
0
سائیں قاسم حضوری 🚩🚩🚩 :
خلیفہ کا مطلب اور معنی کیا ہے یہ تھوڑا تفصیل سے بتا دیں
2026-07-04 13:44:05
0
【ツ】 Sajjad 【ツ】 :
g
2026-06-20 10:57:20
1
... :
2026-06-20 11:47:26
4
🧿❄️🐺 s.türk :
ہاں مجھے بہت محسوس ہوتا
2026-06-20 07:40:14
2
Zulqarnain Zulqar :
Allah..............Allah.....
2026-06-20 20:02:33
1
asif_jawad999 :
ہاں۔ اور بہت ہی عجب لیکن پیاری کیفیت ہوتی ہے۔
2026-06-20 17:50:52
1
فنی مکیفات :
g
2026-06-20 12:22:54
1
Asd Dda :
Asad ali
2026-06-20 11:50:14
1
wasi shah :
ya Ali madad a.s
2026-06-20 20:37:36
1
To see more videos from user @mohammadsaki007, please go to the Tikwm
homepage.