@2ashraf67: #مصطفي_شلاقة_الثورة✨🎧 #مزيكا❤️🌐😂 #مزازيك_سودانيه #مصطفي_شلاقه_تجار_عربات_💃💃 #اغاني_سودانية🇸🇩👌🏻_مشاهير_تكتوك @مالوما دولية 😌🤘🏻

Ashraf karma
Ashraf karma
Open In TikTok:
Region: QA
Friday 19 June 2026 18:51:59 GMT
6033
242
6
106

Music

Download

Comments

user7005703943116
أكرم آدم :
🥰🥰🥰
2026-06-20 04:36:07
0
user8581173834495
عوض ابزر :
😎😎😎
2026-06-19 22:38:37
0
nsracn2
سيطرة 🦋❤️ :
🥰🥰🥰
2026-06-20 07:43:46
1
To see more videos from user @2ashraf67, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر تم میری زندگی میں ہوتی تو میں تمہیں کسی قیمتی شے کی طرح نہیں کسی معصوم خواب کی طرح سنبھال کر رکھتا ایسا خواب جسے انسان ٹوٹنے کے ڈر سے اپنی پلکوں پر بسا لیتا ہے میں تمہیں دنیا کی نظروں سے نہیں اپنی دعاؤں کی پناہ میں رکھتا تمہاری ہر اداسی کو اپنے حصے میں لے لیتا اور اپنی ہر خوشی تمہارے نام کر دیتا میں تمہیں یہ احساس کبھی نہ ہونے دیتا کہ تم اکیلی ہو کیونکہ تمہارا ہاتھ تھامنا میرے لیے محبت نہیں عبادت جیسا احساس ہوتا کاش تم جان پاتیں کہ میں نے تمہارے ساتھ کتنے خواب جوڑے تھے میں نے سوچا تھا کہ زندگی کے ہر موسم میں تم میرے ساتھ ہوگی خوشی میں بھی غم میں بھی اور بڑھاپے کی اُس خاموش شام میں بھی جب دنیا ہم سے بے نیاز ہو چکی ہوگی مگر قسمت کو شاید ہماری کہانی مکمل کرنا منظور نہیں تھا اس لیے آج تم ایک حسرت بن کر میرے دل میں زندہ ہو ایک ایسی حسرت جو ہر دھڑکن کے ساتھ یاد آتی ہے کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ اگر تم واقعی میری زندگی میں آ جاتیں تو شاید میں اتنا ٹوٹا ہوا نہ ہوتا شاید میری آنکھوں میں یہ نمی نہ ہوتی شاید میری راتیں اتنی ویران نہ ہوتیں اور شاید میرا دل آج بھی سکون سے دھڑک رہا ہوتا مگر اب سب کچھ کاش میں بدل چکا ہے کاش تم مل جاتیں کاش تم سمجھ لیتیں کاش تم رک جاتیں اگر تم میری زندگی میں ہوتی تو میں تمہیں کسی قیمتی شے کی طرح نہیں کسی معصوم خواب کی طرح سنبھال کر رکھتا #vrialvideotiktok #vewisproblam #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #sadpoetry🥺

About