اے اللہ میں محمد بلاول جاوید تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں بلاول تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (بلاول) 🌹🤲
2026-06-20 12:03:52
5
apoooooo :
Allah
2026-06-20 06:33:41
4
w🫀s :
ameen sumameen 🤲
2026-06-21 07:30:34
0
sana mirza :
bohat kuch kia koi aser ni hota us py
2026-06-20 16:20:28
3
abiharajpoot5555 :
Allah ❤️
2026-06-20 07:24:40
2
Farooqi :
Allah
2026-06-20 13:08:50
1
Add Your Nickname :
Allah
2026-06-20 10:15:42
1
Abdul samad :
Allah
2026-06-20 11:56:15
1
🦋⍣⃝BinteHawa🕊 :
Allah
2026-06-20 13:24:53
1
Handsome boy 😍 :
Allah 💞💞💞💞
2026-06-20 08:00:23
1
Elsa alonely..... :
Allah
2026-06-20 05:12:59
1
Eshaal Khan :
Allah
2026-06-20 09:33:51
1
mAhi ch🥰 :
Allah
2026-06-20 08:15:58
1
Barbie Doll🥰 :
Allah
2026-06-20 07:39:00
1
Hamid sandhu62229 :
Allah
2026-06-20 03:42:08
1
یااللّہ مدد اللّٰہ اکبرکبیرا :
Allah
2026-06-20 06:52:10
1
🖤 :
Allah
2026-06-20 08:02:25
1
Minhaj Gujjare :
Allah
2026-06-20 05:44:05
1
you and me♥️ :
inshallah
2026-06-20 16:05:55
1
fatima :
Allah
2026-06-20 12:14:02
1
Erum :
Allah
2026-06-20 07:44:42
1
میں شیر نےہوں اپنے باباجانی کی :
اللہ پاک
2026-06-20 08:11:32
1
user463254182 :
Ameen
2026-06-20 11:55:33
1
abhiya sahbir :
good 👍
2026-06-20 10:40:33
1
mahzaib234 :
Allah
2026-06-20 07:43:41
1
To see more videos from user @dr.rukhsar.official, please go to the Tikwm
homepage.