@poetticcore: بعض اوقات مسئلہ یہ نہیں ہوتا کہ حالات خراب ہیں مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ انسان ان کے بدلنے پر یقین کھو بیٹھتا ہے۔ پھر دکھ تکلیف نہیں دیتا بلکہ یہ بے حسی خوفزدہ کرتی ہے کہ اب دل کسی معجزے کا منتظر بھی نہیں رہا۔ #unfreezemyaccount #fy #pleasegoviral #forupage #fyppppppppppppppppppppppp