@shahzad_ke_kahani: ایک عمر مجھے اس کے بغیر گزارنی ہے اور ایک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا یہ کیسا امتحان ہے زندگی کا کہ پورا مستقبل اس کے بغیر جینا ہے مگر ایک پل کی جدائی بھی دل کو اندر سے توڑ دیتی ہے میں جانتا ہوں کہ اب وہ میری قسمت میں نہیں جانتا ہوں کہ اس کے راستے کہیں اور جا چکے ہیں مگر یہ دل ہے کہ مانتا ہی نہیں ہر سانس میں اسی کا نام لے کر دھڑکتا ہے ایک طرف پوری زندگی پڑی ہے جو اس کے بغیر گزارنی ہے اور دوسری طرف یہ لمحے ہیں جو اس کی یاد کے بغیر کٹتے ہی نہیں راتیں لمبی ہو جاتی ہیں خاموشی بولنے لگتی ہے اور دل بار بار یہی سوال کرتا ہے کہ جس کے بغیر ایک لمحہ نہیں گزرتا اس کے بغیر پوری عمر کیسے گزرے گی اور شاید وقت مجھے جینا سکھا بھی دے مگر اس کے بغیر جینے کا ہنر کبھی نہیں آئے گا شاید لوگ کہیں گے کہ سب ٹھیک ہو گیا مگر میرے اندر ایک خلا ہمیشہ باقی رہے گا کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے چلے بھی جائیں تو دل سے کبھی نہیں جاتے اور کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جو ملتی نہیں ... مگر عمر بھر ساتھ رہتی ہیں۔ #sadstory #unfrezzmyaccount #sadvibes #urdupoetry #viewsproblem
Hamz khan🥀:ہم ہار گئے… اب دل میں اتنی سکت نہیں رہی کہ کسی کے در پر محبت کی بھیک مانگیں، ہم نے چاہا تھا تمہیں اپنی حد سے بڑھ کر مگر شاید یہ چاہت ہی ہماری کمزوری بن گئی۔ اب جو تمہیں بہتر لگے وہی کر لو، ہم نے اپنے حصے کی جنگ خاموشی سے ہار دی ہے۔
یہ ہار دراصل محبت کی انتہا ہے، جہاں انسان ضد چھوڑ کر خود کو تقدیر کے حوالے کر دیتا ہے۔ دل ابھی بھی تمہارا ہے، مگر اب ہم نے سیکھ لیا ہے کہ ہر چاہت کا مل جانا ضروری نہیں ہوتا۔
2026-06-20 05:45:30
6
Ayesha Rehmani❤️❤️ :
زندگی میں ایسے لمحے بہت بدترین ہوتے ہیں جب آنکھیں نیند سے بھری ہوں اور تم سو نہ سکو جب تمہارے اندر طوفان ہو اور تم رو نہ سکو ، جب تمہاری آنکھوں میں وہ خالی پن ہو اور باہر کی دنیا رونقوں سے بھری پڑی ہو جب تم مکمل کامیاب ہو کر بھی اپنے اندر سے ناکام ہو جاؤ
واقعی لمحے پھر بد ترین ہوتے ہیں جب انسان خود کو خود ہی برا لگنے لگ جائے
جب ہر چیز میں دلچسپی ختم ہو جائے
2026-06-22 18:08:28
4
Ayesha :
haqeqat KO accept kerna perta ha
2026-06-21 05:24:20
1
Zafar Iqbal :
wah shehzady wahhhhh 😭😭😭😭
2026-06-20 06:59:46
0
سفی ہو یار💔💔 :
: فیصلہ یہ ہے کہ اب آواز نہیں دینی کسی کو
زرا ہم بھی دیکھیں کون کتنا طلبگار ہے ہمارا🥺
2026-07-28 18:42:40
0
karachikaa7 :
sch me wo allah k pas chala gya soch k roh kanp jati
2026-07-24 21:44:45
0
Fazal chohan rajpoot :
ya allah hamein sabr de😢😢😢
2026-07-24 07:12:58
0
🦋⃟ 𝕴𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙𝖌𝖎𝖗𝖑 :
hyyyy ye soch bhi dill k tukdy tkdy kr deti h to judaie to jism se rooh tk Nikal leti h insan ko zinda lash bna deti h
2026-07-23 09:16:24
0
Fouzia :
no
2026-06-21 18:27:31
0
Khan abasi :
dil nhi manta pr zindgi mnva leti h.bht achy Dil ki bt kr di kalyja phtta h pr Jena prta h.
2026-06-20 04:43:37
0
asif asghar :
kamal kar diya hai 💝💝💝💝
2026-06-19 20:30:11
1
RajaAdnan :
caption
2026-07-06 16:54:53
0
𝐒ⓐᶤ𝐓𝔥 Sᗰₒ𝓴ₑᵣ 🩵 :
Caption..
2026-06-19 21:29:15
0
🌹کنزا شہزادی🌹 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰سو nice
2026-06-20 04:14:11
0
Shahjhan Jakhro :
cv💜
2026-06-20 06:49:15
1
m Amjad :
🥰🥰🥰
2026-06-20 16:11:29
0
🦋بانی اعوان،🦋🌸 :
💞💞💞
2026-06-20 07:53:54
0
mallo stone 333☠️👑 :
😳😳😳
2026-06-21 08:56:27
0
inkpot :
💞
2026-06-20 03:22:50
0
Waqas matu✝️🕊️ :
🥰🥰🥰
2026-06-19 21:30:51
0
pagal larka :
🥰🥰🥰
2026-06-19 19:31:24
1
عبدالرحمن اعوان آف تلہ گنگ :
😭💯
2026-06-22 18:07:29
0
@🌹376🌹🚭🚻 :
♥️♥️♥️
2026-06-25 02:45:26
0
💖मोहब्बत ♥️ राजा 🥀 :
🥰🥰🥰
2026-07-10 10:33:40
0
Aqib Lard :
🥰🥰🥰
2026-07-08 07:44:18
0
To see more videos from user @shahzad_ke_kahani, please go to the Tikwm
homepage.