گجب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ ظالم کو کچھ وقت دے سکتا ہے، لیکن آخرکار اس کی گرفت بہت سخت ہوتی ہے۔ اس لیے نہ کسی پر ظلم کرنا چاہیے اور نہ ہی مظلوم کی بددعا کو معمولی سمجھنا چاہیے ، بے شک اللہ زبردست انتقام لینے والا ہے ، اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والا ہے اور ہر حق دار کو اس کا حق ضرور دے گا ، ان شاء اللہ💔🥺😭
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"بے شک اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت دیتا ہے، لیکن جب اسے پکڑتا ہے تو پھر چھوڑتا نہیں۔"
آپ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی:
"اور اسی طرح تیرے رب کی پکڑ ہوتی ہے جب وہ ظالم بستیوں کو پکڑتا ہے، بے شک اس کی پکڑ نہایت دردناک، سخت اور شدید ہے۔" (سورۂ ہود: 102)
بے شک اللہ تعالیٰ ہر مظلوم کی فریاد سنتا ہے، اور بے شک اس کا انصاف یقینی ہے ،💯
2026-07-30 06:46:47
2
💞Babar💞khan💞 :
inshallah Khuda pak Kamyabi aata farmaye ga
2026-06-20 15:20:50
5
kiran imran :
مجھے فخر ہے کہ میں کشمیری ہوں، لیکن اپنے لوگوں پر یہ ظلم دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ کیا یہی انصاف ہے؟
2026-07-28 23:52:55
2
Raja Naveed Aslam :
👍👍👍:اللہ پاک سب بہنوں بھائیوں ماؤں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے فتح انشاءاللہ ہماری ہوگی
2026-06-20 14:29:59
7
Rashid Mughal :
2026-06-20 02:42:40
3
شبیر کشمیری :
اللہ تعالیٰ میرے کشمیر کی حفاظت فرما
2026-06-20 17:17:03
6
khizar12 :
Allah pak hafazat kry AP SB ki ameen
2026-07-04 15:51:43
4
شہزاد کشمیری :
اللہ پاک سب بہنوں بھائیوں ماؤں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے فتح انشاءاللہ ہماری ہوگی
2026-06-20 12:57:46
5
Syed🥰Kashmiri Ⓜ️ :
mola Salamt rakhy or kamyab key aamem😢😢😢😢
2026-07-05 09:29:40
2
M.Usman.Ahmad.Khan :
اللّٰہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور ظالموں کے خلاف استقامت اور فتح نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲
2026-06-20 12:39:20
5
روح کشمیر 🫀😊 :
ALLAH pk slamat rkhy sab bhaion ko kmyab kry Amen 🥰
2026-06-27 00:30:15
2
Dr.AbdulJabbar🧑🏻⚕️ :
G o Neelum wlo❤️
2026-06-20 20:37:40
5
MR 💘 S🍁🍁💘🇦🇪 :
Allah pak APNA hifzo aman min rahky meray sb kashmirio ko 🤲🤲🤲
2026-06-21 12:22:22
3
Rafaqat awan :
Arkham du lillah
2026-06-21 11:25:06
2
Rashid Mughal :
2026-06-20 02:42:25
2
Raja :
ya Allah hamare Kashmir ki madad farma
2026-06-20 07:05:08
2
kashmer ka shazada :
𝙢𝙖𝙨𝙝𝙖𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙙𝙖𝙣𝙜𝙚𝙧 𝙬𝙖𝙡𝙤💖💖💖
2026-08-07 06:38:07
0
Zahid Zahid Habib :
ameen
2026-08-01 13:51:50
0
Syed Nabeel Ali Kazmi :
inshallah ❤️💖 one day Kashmir khod mukthar
2026-08-07 10:25:25
0
Rashid Mughal :
نیلم
2026-06-20 02:43:14
0
To see more videos from user @wasidkhan3313, please go to the Tikwm
homepage.