@fad_writes: کبھی کبھی انسان کچھ چیزوں کے پیچھے اتنا پر جاتا ہے کے ، اُس کو وہ سب کچھ اپنا لگتا ہے جیسے کسی وراثت میں ملا اکلوتا صندوق ہو ۔ جس میں کچھ قیمتی چیز تو نہیں مگر اس کے ساتھ بہت سے قیمتی لوگ قیمتی یادیں جڑی ہوتی ہیں ۔ لیکن اس فلسفہ حیات میں جب وہ حقیقت کو سمجھتا ہے کہ اس دنیاۓ ویران میں اس کا کچھ بھی نہیں ۔ وہ اس قدر ٹوٹ جاتا ہے ، کہ نہ ہی اسکو اس صندوق کی چاہت رہتی نہ ہی ان لوگوں کی ۔ اور وہ واپسی کا راستہ ڈھونڈنے کے لیے خود کو پھر اسی حیات میں کھو دیتا ہے۔(فہد کی باتیں) #fyp #foryoupage