@johanncastillo_: #motivation #business #fyp #parati #jovenes

Johann | Negocios Digitales
Johann | Negocios Digitales
Open In TikTok:
Region: PE
Friday 19 June 2026 21:42:48 GMT
293
26
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @johanncastillo_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

@جہالت کی سب سے بڑی پہچان کم علم ہونا نہیں، بلکہ سچ بولنے والوں کو خاموش کرانا ہے۔ جاہل انسان کی سب سے بڑی کمزوری اس کی لاعلمی نہیں بلکہ اس کی انا ہوتی ہے۔ وہ سیکھنے کے لیے بحث نہیں کرتا بلکہ جیتنے کے لیے شور مچاتا ہے۔ اسے سچ قبول کرنے سے زیادہ یہ فکر ہوتی ہے کہ سامنے والا جھک جائے۔ اسی لیے وہ دلیل سے نہیں کردار کشی سے لڑتا ہے۔ یاد رکھیے، علم انسان کو عاجزی سکھاتا ہے، جبکہ جہالت انسان کو غرور کا قیدی بنا دیتی ہے۔ جو شخص اپنی اصلاحسے زیادہ دوسروں کو نیچا دکھانے میں مصروف ہو، وہ حقیقت میں اپنی کمزوری دنیا کے سامنے آشکار کر رہا ہوتا ہے۔ سمجھدار انسان اپنی توانائی خود کو بہتر بنانے میں لگاتا ہے، جبکہ جاہل اپنی ساری طاقت دوسروں کی عزت گرانے میں صرف کر دیتا ہے۔ اسی لیے علم انسان کو بلند کرتا ہے، اور جہالت انسان کو اپنی ہی نظر میں چھوٹا کر دیتی ہے۔ جو لوگ دوسروں کو گرانے میں زندگی گزار دیتے ہیں، وہ اکثر خود کبھی بلند نہیں ہو پاتے۔ کیونکہ بلندی کردار سے ملتی ہے، کسی کو نیچا دکھانے سے نہیں۔ #imrankhan #ukpakistani #duet #foryoupage❤️❤️ #foruyou

About