@bleesthelord: #fyp #ishowspeed

God is Good
God is Good
Open In TikTok:
Region: DE
Friday 19 June 2026 21:53:11 GMT
37100
2932
26
884

Music

Download

Comments

cb_btw
Christian B. :
Is this hyperscape
2026-06-20 20:39:58
8
cam_dxfferent
Cam 𖣂 :
2026-06-21 05:25:30
1
begginefart
BegginEfart :
2026-06-20 20:08:55
0
step_1207
chupep4ikk :
2026-06-20 14:44:34
0
xtmrx_14
Luganskk :
2026-06-20 02:46:01
0
pbercikehhh
o-bercii :
@p._janos
2026-06-20 22:52:25
1
To see more videos from user @bleesthelord, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جس دن تم پر گزرے گی تب تم جانو گے۔ محبوب سے لگی امیدیں انسان کا کلیجہ پھاڑ دیتی ہیں جب تک خود پر نہیں بیتتی، تب تک یہ صرف شاعری لگتی ہے جس دن تمہارا محبوب تمہاری امید کا جنازہ نکالے گا، تب سمجھو گے امیدیں خواب نہیں ہوتیں، یہ کلیجے میں گڑے ہوئے خنجر ہوتے ہیں محبوب سے امید لگانا ایسا ہے جیسے کانچ کے پل پر چلنا ایک قدم غلط اور پورا وجود کرچی کرچی ہو جاتا ہے جس دن وہ میسج کا جواب نہ دے اور تم ساری رات موبائل تکتے رہو تب پتا چلے گا کلیجہ کیسے پھٹتا ہے جس دن وہ وعدہ کر کے مکر جائے، اور تم بہانہ ڈھونڈتے رہو تب سمجھ آئے گی امیدیں زہر سے زیادہ کڑوی ہیں محبوب کی ایک ہاں پر تم نے ساری زندگی وار دی اس کی ایک نہ نے تمہاری زندگی چھین لی جس دن تم انتظار کرو اور وہ کسی اور کے ساتھ مصروف ہو تب سانس گلے میں اٹکتی ہے، کلیجہ منہ کو آتا ہے امیدیں لگاتے وقت ہم بھول جاتے ہیں کہ سامنے والا انسان ہے خدا نہیں اور انسان بدل جاتا ہے، امیدیں وہیں مر جاتی ہیں جس دن تم اس کی ایک جھلک کے لیے ترسو، اور وہ نظر انداز کر دے تب کلیجہ نہیں پھٹتا کرچیوں میں بٹ جاتا ہے محبوب سے امید یہ ہے کہ وہ درد دے کر مرہم بھی خود بنے پر وہ درد دے کر کسی اور کا مرہم بن جاتا ہے جس دن تم سمجھو کہ تمہاری راتوں کا جاگنا اس کے لیے مذاق تھا تب کلیجے پر جو گزرتی ہے وہ لفظوں میں نہیں آتی امیدوں کے ٹوٹنے کی آواز نہیں ہوتی بس سینے میں بوجھ بڑھ جاتا ہے جس دن تمہارا محبوب تمہیں تیسرا شخص بنا دے تب تمہیں اپنی اوقات پتا چلتی ہے محبوب سے لگی امیدیں وہ قرض ہے جو سود سمیت جان لیتا ہے جس دن تم مانگو گے توجہ اور وہ خیرات میں بھی نہ دے تب کلیجہ پھٹے گا نہیں، اندر ہی اندر سڑ جائے گا امیدیں لگانے والا ہمیشہ ہارتا ہے، کیونکہ محبوب کھلاڑی ہوتا ہے جس دن تم بار جاؤ گے، تب تمہیں کھیل سمجھ آئے گا محبوب سے امید مت لگاؤ وہ انسان ہے، فرشتہ نہیں اور انسان کا سب سے بڑا ہنر مایوس کرنا ہے جس دن تم پر گزرے گی تم بھی کہو گے کاش امید نہ لگائی ہوتی کیونکہ محبوب سے لگی امیدیں دعا نہیں، بدعا بن جاتی ہیں اور یہ بدعا صرف تمہارا کلیجہ پھاڑتی ہے، اس کا کچھ نہیں جاتا #poetry #poetrystatus #urdupoetry #feelings #poetrystatus07

About