@almadinatulmunawwra: حضور قبلہ عالم عشقِ الٰہی و عشقِ مصطفیٰ صلی اللّٰه علیه وسلم کے ایسے مسافر تھے جنہوں نے اپنی خواہشات کو رضائے الٰہی کے سپرد کر کے محبتِ رسول ﷺ کو اپنی زندگی کا سرمایہ بنا لیا ان کی ہر ہر ادا اخلاص و وفاداری کی آئینہ دار تھی سبحان اللّٰه اللّٰہ تعالیٰ آپ رحمۃ اللّٰہ علیہ کے وسیلے سے ہماری بے حساب مغفرت فرمائے آمین ثم