@sukoon.e.qalb45: مرد کی خوبصورتی کیا ہوتی ہے؟🤍 خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے ، جو عورت کی خطاؤں کو معاف کردیتا ہے ، خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے ، جو وحشت کے گھوڑے پر سوار ہوکر عورت کی انا کی دھجیاں نہیں اڑاتا ، خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے جو بن مانگے عورت کو محبت اور عزت دیتا ہے. عورت کو اپنے مزاج کی تپش سے جلاکر راکھ نہیں کردیتا ،خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے ،جو عورت کا محافظ بنکر اس کو تحفظ کا احساس بخشتا ہے ، اسے ہر برےاور غلط کام سے روکتا ہے ، اس کا رہبر بنکر رہنمائی کرتا ہے ، لیکن عورت ہمیشہ اچھے مردوں کو زندہ نہیں دیکھا چاہتی...!! لیکن آپ چاہتے ہیں کہ عورت آپکے ساتھ ہمیشہ خوش رہے تو ان باتوں پر عمل. کیجئے عورت کی تعریف میری نظر میں یہ ہے: عورت فطرت کی سب سے خوبصورت تخلیق ہے۔ وہ ماں ہو تو محبت کی معراج، بہن ہو تو شفقت کا سایہ، بیوی ہو تو وفا کا دوسرا نام، اور بیٹی ہو تو رحمتِ خداوندی۔ عورت وہ ہے جو نرمی میں طاقت رکھتی ہے، خاموشی میں فہم رکھتی ہے، اور برداشت میں وہ قوت رکھتی ہے جو اکثر مردوں میں نہیں ہوتی۔ عورت صرف جسم نہیں، احساس ہے۔ صرف رشتہ نہیں، ایک مکمل کائنات ہے۔ بس میری نظر میں عورت "عزت" ہے، اور اسے عزت دینا ہی اصل مردانگی ہے۔ سکونِ قلب 🍁🍂 #fypシ #lines🔥 #foryoupage #trending #onthisday