قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔
میرے والد کے لیے سورت اخلاص پڑھ دیں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میرے والد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور اللہ تعالیٰ میرے والد کو ان 70ہزار لوگوں میں شامل کریں جو بغیر حساب کے جنت میں داخل ہو گے
(آمین)