@hussainmola.1: 4 محرم الحرام 4 محرم 61 ہجری کو قاضی شریح ملعون نے امام حسین (ع) کے قتل کا فتویٰ دیا اور اس کے بعد کوفہ و شام کے 18000 مفتیوں نے بھی یہی فتویٰ دیا۔ (العنت بر دشمنِ حسین علیہ السلام) #intzar_e_muharram #muharam #muharamulharam #nain_malik5 #shiastatus @"ماہ نور فاطمہ ❤️🥀" @“نعلین عبّاس “ @nalainabbasofficel05 @𝗠𝗜𝗡𝗛𝗔𝗟_𝗔𝗕𝗕𝗔𝗦 ✨🚩 @منہال 🕊️❣️