@saqi.wrai8s: سنو روحِ من..!! 🤍 ہر سمت کتنے لوگ ہیں، ہر طرف کتنی آوازیں ہیں، اور ہر سو کتنی باتیں ہیں... مگر میرے ذہن و دل میں، کسی اور ہی سطح پر کہیں، خاموشی سے برستا رہتا ہے تصور آپ کا... یوں جیسے ہجومِ دنیا سے الگ، میرے اندر ایک موسم ہو، جو صرف آپ کے نام سے آباد ہو...! 🥀✨