@perdesi_sahab: اللہ مجھے اپنے پاس جلدی بلاء لے بات کچھ ایسے ہے کہ ماں باپ ہمیشہ سہی ہوتے ہیں اور سہے فیصلے لیتے ہیں اور ماشاللہ سے یہ بات بلکل سچ ہے لیکن ایک بات کہ اولاد بھی تو ہمیشہ سے ہی ماں باپ کا بھلا چاہتی ہے انہیں خوش دیکھنا چاہتی ہے اور سب سے بڑی بات ان کے ہر راز پر پردہ ڈالنا چاہتی ہے ماں باپ کو بھی تو اس بات کو سمجھنا چاہیے کہ کبھی کبھی اولاد بھی تو ان کے اچھے کے لیئے ان کو کسی کام سے روک رہی ہے ہاں مانتے ہیں اولاد کا کا حق نہیں بنتا کیونکہ ہم کو انہوں نے پیدا کیا ہم نے ان کو نہیں وہ ہم سے زیادہ سمجھ دار ہیں لیکن کبھی تو ماں باپ بھی غلطی کر سکتے ہیں اور کیا ہم اتنا حق بھی نہیں رکھتے کے اور ان کو غلط کام سے منہ کر دیں کہ امی یہ کام اپ کے لیئے تھیک نہیں جب اولاد کو اچھا نہیں لگتا کوئی کام اور ماں باپ اس کام کو بار بار کریں کو یہ تو غلط ہیں نہ دوسری بات کبھی بھی اولاد کو اتنا تنگ یا مجبور نہ کرو کہ وہ مجبور ہو جائے کسی بات کے لیئے یہ بہت ہی بڑی کم عقلی ہے اس سے اس کا نقصان نہیں آپ کا ہی نقصان ہوگا غلط چیز کے لیئے مجبور کرو گے تو نقصان آپ کو ہی آئے گا اولاد ( جوان بیٹا ) ہر بات کو سوچتا اور سمجھتا ہے تو کیا آپ اتنا نہیں کر سکتے کہ اولاد کے چھوٹا سا کہنا مان لیں وہ بھی تو آپ کے بھلائی کہ لیئے بول رہا ہے اگر اولاد کسی طرح اولاد کو مجبور کر کر آپ کی کوئی بات کر بھی دی تو آپ اسے اتنا مجبور ہی کیوں کرتے جبکہ سچ آپ کو پتا ہے سچ کیا ہے اور اولاد آپ کو کس کام سے منع کر رہا ہے اولاد کا اب اتنا تو حق ہونا چاہیے کہ اولاد غلط چیز سے آپ کو منع کرے تو آپ اس کام سے روک جاؤ نہ کہ اسُ پر غصہ کرو اسے مارو پیٹو پھر بھی اگر مجھ سے غلطی ہوئی تو معاف کرنا اور جو غلطی اسے اسی وقت سہی بھی کیا اور سہی ایسے کیا کہ ساتھ میں شاید کا لفظ لگا کر خد کو غلط کر دیا اور ماں باپ کو ٹھیک اللہ پاک سے بس یہی دعا ہے کہ کسی بیٹے پر ایسا وقت نہ جو مجھ پر آیا مجبوری کا وقت اور اللہ تعالیٰ ہر انسان ( بڑے چھوٹے بوڑھے جوان ماں باپ اولاد ) کو سہی راستے پر لگانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔ 🫀😭🌷#fyp #poetrystatus💔 #unfrezzmyaccount #foryou #poetry

🎭。
🎭。
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 20 June 2026 03:38:40 GMT
178472
29213
415
1752

Music

Download

Comments

itxhafeez42
🫀ArFEezu🤌🏻 :
Meri to mama bhi nhi h meri liya kn dua kare Ga 😭😭
2026-06-21 12:06:51
23
ayesha81396
✩ :
caption 💯🥺
2026-06-20 06:59:57
14
btw_faisal3
فیصل ❤️‍🩹 :
Hanji 🥹🥀
2026-06-20 19:49:34
8
danial.jutt.0
👑💸👑💸👑💸👑💸👑💸👑💸👑 :
l miss you Mama 😭😭😭😭😭😭
2026-06-20 18:53:12
6
avzgddm
. :
2026-07-16 04:07:34
0
user544115327
sk trader :
❤️ya 🥀 allah 👑 pak 👑 hamare ❣️waliden 🥀 ko 👑 qayamat 👑 tk 👑 lambi ❣️Zindagi ❤️de 🥀 ameen 👑 summ 👑 ameen ❤️🥀👑👑❣️🥀👑👑👑❣️
2026-07-19 18:25:59
0
sahil.0227
ساحل🇨🇦🫶🏻🫀 :
🥺🥺🥺🥺🥺I miss you mom 🫂
2026-08-09 18:02:11
0
muhammadhassank205
( 💔🥀✌️❣️🤲Ali)!! :
love you Ami Jan 🤲🫶🥀🌹🌹♥️♥️♥️♥️💞🥀💫👥👥🌹🌹♥️♥️💞
2026-07-09 16:44:01
1
cute.jan84
cute.jan :
ameen
2026-06-22 05:40:35
4
awaisali90295
👑𓆩اعوان𓆪👑 7 :
I realy miss you moom😢😞😥
2026-06-21 19:03:30
2
sahil.janan967
Not lover🚭☠️ :
ameen🥺
2026-06-21 16:09:26
0
babakashazada091
IBARAR ALI :
hayee🥺
2026-06-20 15:00:38
1
muneebhafzi02
Müñëëß Håfzï :
Allah Nabi Pak Ami Abu 💝
2026-06-20 07:53:27
3
chef.arslan2
account not found :
inshallah
2026-06-30 04:33:20
0
nuluckyboy
BAKAR :
2026-07-05 19:47:00
0
hassam.raja8
RAJPUT🇵🇰 :
JJ
2026-07-12 04:48:00
0
bcdaddyher7
TANHA LARKA 🌠 :
2026-07-12 06:20:30
0
To see more videos from user @perdesi_sahab, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About