تیرے بابا نے دنیا سے چھپا کے رکھا ہے تجھے ورنہ
زمین پہ سیارے کا ہونا عام نہیں
میں نے دیکھا ہے جب سے تجھکو
پل بھر بھی مجھکو ارام نہیں
تیری آنکھیں تیری آنکھیں تیری آنکھیں
ہائے سو سمندر کو کھا جائیں تیری آنکھیں
تیرے ناک پہ سونے کا تنکا
وہ تیرے کان میں چاندی کی بالی
تیرے ہاتھوں میں چوڑی ہے کانچ کی
وہ تیرے ہونٹ پہ ہلکی سی لالی
تجھ پہ سب کچھ سنورتا ہے کیسے ؟
بتا تو یہ جادو کرتا ہے کیسے بنتا ہے کیسے؟
تیری اواز سن کے جو مجھے محسوس ہوا ہے
کیا اِس کو سکون کہتے ہیں
تجھ کو پانے کی چاہت ہے کیسی؟
کیا اس کو جنون کہتے ہیں
خیر تو فلک سے بچھڑی ہوئی سلطنت ہے شاید
تیرا حسن لگتا اس جہاں کا نہیں
ایک جھلک میں ہوئی تجھ سے محبت
اور میں رہا کہاں کا نہیں
میں دنیا والوں سے کہوں گا یہ پھول خوشبو جھیلیں ویلیں بھی سب تمہارا ہے
میرے پاس اپنا اک ستارہ ہے
اور فقط چاند کے چمکنے سے یہ دنیا روشن نہیں
کچھ اس کی بھی مہربانی ہے
2026-06-30 02:42:44
0
👑 SaQi شاہ 👑 :
😘
2026-06-20 08:38:08
2
S H A H I D :
❤️❤️❤️
2026-06-20 03:50:32
2
Rizwan👑❸❻❺👑✅ :
🌹
2026-06-20 04:12:47
2
Habal gill 💔🥀 :
👌👌👌
2026-06-30 06:38:30
0
Muhammad Akram :
🥰🥰🌹🌹🌹
2026-06-30 03:38:03
0
Habal gill 💔🥀 :
❤️❤️❤️
2026-06-30 06:38:33
0
Baloch✌️😎🔥 :
❤️❤️❤️
2026-06-29 12:30:07
0
🥰AK😍KHAN🥰 :
🥰🥰🥰
2026-06-26 09:28:39
0
it's rizu_68✅ :
🌹🌹🌹
2026-06-25 19:12:17
0
it's rizu_68✅ :
👌👌👌
2026-06-25 19:12:15
0
Aashiq 😔💔🥀👀 :
🥰🥰🥰
2026-06-25 00:48:53
0
Rehan nawaz khan :
❤️❤️❤️
2026-06-24 16:38:12
0
sHaHzaD❤️🔥BaBaR❤️🔥 :
🌹🌹🌹
2026-06-22 14:04:53
0
Shahzor Khan :
❤️❤️❤️
2026-06-21 15:32:18
0
Syed :
🥰🥰🥰
2026-06-22 05:39:50
0
m.m :
😳
2026-06-20 04:10:14
2
To see more videos from user @ferozarajput5, please go to the Tikwm
homepage.