@pakistankiawaazofficial: راشد منہاس روڈ پر پنک میں میں سوار خواتین کو دیکھ کر موٹر سائیکل چلاتے ہوئے غیر اخلاقی حرکتیں کرنے والے درندے کے خلاف اہل کراچی کا سخت کارروائی کا مطالبہ س شخص کو ایک باہمت لڑکی نے ویڈیو بناکر بے نقاب کیا ہے #ZarayeNews #karachi