@waqarvicky310: پچھلے سال کی اسکرپٹ ریڈنگ کی خوبصورت اور ناقابلِ فراموش تصاویری جھلکیاں ــــ!!!!😍😇👏 سیزن 3 کی اسکرپٹ ریڈنگ ریہرسل 27 اگست کو ہوئی تھی اس سال بھی اگست کے آخر میں اسکرپٹ ریڈنگ اور شوٹنگ اسٹارٹ ہو جائے گی ــ!!✨😍💫 #trt1 #MehmedFetihlerSultanı #mehmedtheconqueror #عظیم_فاتح #viralpost