@saadeditx804: "اگر اللہ کے دین کے لیے #tiktokpakistan #unfreezemyaccount #virl_video #creatorsearchinsights @♕︎𝐋𝐄𝐆𝐄𝐍𝐃 𝐄𝐃𝐈𝐓𝐙♕︎ @❤️.EDITOR.BILAWAL.❤️🔥 @𝙈𝙁 𝙀𝙖𝙜𝙡𝙚 𝙀𝙙𝙞𝙩𝙭🦅
Allahhhhhhhh huwaqbar Allah huwaqbar Allah huwaqbar
2026-07-24 15:40:43
0
Sohail Nasir :
:اللہ رب العزت کو توحید اس قدر محبوب ہے کہ اس نے کائنات کی سب سے عظیم کتاب، قرآنِ مجید کا بنیادی، مرکزی اور اہم ترین پیغام ہی 'توحید' (اللہ کی واحدانیت اور حاکمیت) کو بنایا ہے۔
ہمارے پیارے نبی ﷺ نے بتوں کو توڑ کر، تصاویر کو مٹا کر اور قبروں کو زمین کے برابر کروا کے شرک کے تمام راستے ہمیشہ کے لیے بند کر دیے تھے۔
آج، محمد قاسم کے خوابوں کا سب سے اہم پیغام بھی یہی ہے: شرک کی ہر قسم کا خاتمہ اور خالص توحید کا احیاء!
آئیں قاسم کے ساتھ مل کر شرک کا خاتمہ کریں!"☝🏻❤️
2026-07-18 09:31:39
2
To see more videos from user @saadeditx804, please go to the Tikwm
homepage.