@trafficpolicelhrofficial: پینک بٹن — آپ کی حفاظت، ایک کلک کی دوری پر! کسی بھی ہنگامی صورتحال میں پینک بٹن استعمال کریں اور فوری طور پر متعلقہ اداروں کو اطلاع دیں۔ آپ کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ #PanicButton #محفوظ_سفر #عوامی_حفاظت #ایمرجنسی_سروس #لاہور_ٹریفک_پولیس