@poetry.writes.3: ہم سر فروں سے عقل کی باتیں نہ کیجیئے ۔#urdupoetrylovers #deeplinespoetry🥀 #sadpoetry #fyp #poetrylines

poetry writes ✍️
poetry writes ✍️
Open In TikTok:
Region: FR
Saturday 20 June 2026 05:30:28 GMT
2720
338
11
19

Music

Download

Comments

ms.jaan064
Ms jaan :
🥰🥰🥰
2026-06-20 06:28:20
0
muhammad.imram58
Muhammad Imram :
🥰🥰🥰
2026-06-20 05:36:13
0
raees.khan7640
🖤 RãêêS(خان) وتہ خیل🦅 :
💔
2026-06-20 12:22:45
0
its_arain906
Its_arain906 :
♥️♥️♥️
2026-06-20 08:06:25
0
asimbhi16
asimbhi16 :
🥰🥰🥰
2026-06-20 07:33:44
0
rizwan.faisal11
Rizwan Faisal :
🥰🥰🥰
2026-06-20 07:08:17
0
jamilbhatti99
jamilbhatti99#🖤🖤🖤🎩🖤🖤🖤# :
❤️❤️❤️
2026-06-20 12:05:18
0
user5052597166673
user5052597166673 :
🅰️🅰️💔💔🌹🌹🌹
2026-06-20 12:39:59
0
asmt50
asmt50🌹🌹koko :
💖💖💖
2026-06-20 13:47:15
0
To see more videos from user @poetry.writes.3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حضرت کعب بن احبار رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ حضرت ادریس علیہ السلام نے ملک الموت یعنی حضرت عزرائیل علیہ السلام سے فرمایا کہ میں موت کا مزہ چکھنا چاہتا ہوں کیسا ہوتا ہے؟  تم میری روح قبض کر کے دکھاؤ انہوں نے آپ کے حکم کی تعمیل کی روح قبض کر کے پھر اسی وقت لوٹا دی آپ زندہ ہو گئے ۔  پھر آپ نے فرمایا: اب مجھے جہنم دکھا دو تا کہ خوف الہی زیادہ ہو آپ کے ارشاد کی تعمیل کرتے ہوئے آپ کو جہنم کے دروازے پر لے جایا گیا۔ آپ نے مالک نامی فرشتہ جو جہنم کا داروغہ ہے سے فرمایا کہ دروازہ کھولو میں اس سے گذرنا چاہتا ہوں، چنانچہ ایسا ہی کیا گیا اور آپ اس پر سے گذرے۔  پھر آپ نے ملک الموت سے فرمایا: کہ مجھے جنت دکھاؤ! وہ آپ کے حکم کے مطابق آپ کو جنت کے پاس لے گئے ۔  آپ نے جنت کے دروازے کھولنے کا ارشاد فرمایا: تو آپ کے لئے جنت کے دروازے کھول دیئے گئے ۔ آپ جنت میں تشریف لے گئے ۔ ملک الموت نے کچھ دیر انتظار کرنے کے بعد فرمایا کہ اب آپ چلیں زمین میں اپنے مقام پر تشریف لے چلیں آپ نے فرمایا کہ میں تو یہاں سے کہیں نہیں جاؤں گا کیونکہ اللہ تعالی نے فرمایا:  كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوتِ ہر نفس نے موت کا مزا چکھنا ہے  میں موت کا ذائقہ چکھ چکا ہوں ۔ پھر اللہ تعالیٰ نے جنت میں داخل ہونے کی یہ شرط لگائی ہے ۔ (وَان مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا) کہ ہر شخص کو جہنم پر گذرنا ہے میں جہنم پر سے بھی گذر کر آچکا ہوں ۔  اب میں جنت میں داخل ہو چکا ہوں جو لوگ جنت میں داخل ہو جاتے ہیں انہیں وہاں سے نکال نہیں جاسکتا کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشادگرامی ہے ( وَمَاهُم مِنْهَا بِمُخْرَجِينَ  جنت والوں کو جنت سے نہیں نکالا جائے گا ۔ اللہ تعالیٰ کے ارشاد کے مطابق میں نے یہیں رہنا ہے یہاں سے مجھے نہیں نکالا جا سکتا۔ حضرت ادریس علیہ السلام کے اس کلام کے بعد اللہ تعالی نے ملک الموت کو فرمایا : اے عزرائیل! میرے بندے ادریس نے سب کام میری مرضی سے کئے انہیں یہاں ہی رہنے دو! آپ علیہ السلام ابھی تک آسمانوں میں زندہ ہیں۔۔۔ حوالہ:تزکرۃ الانبیا) #Ms🖤 #writes❤️ #viralaccount🖤👍 #followers🥀💯 #growthmytiktokaccount✅

About