ا اپ کی یہ ویڈیو دیکھ کر ساری باتیں سن کر دل کو بہت سکون ملتا ہے اللہ پاک اپ کو اس کا بہت بڑا اجر دے گا امین ثم امین یا رب العالمین اللہ پاک کبھی کسی پہ ایسا وقت نہ لائے یہ بہت مشکل ہوتا ہے میں گزر رہا ہوں اس وقت سے مجھے پتہ ہے لیکن اپ کی ویڈیو دیکھ کر دل کو بہت سکون ملتا ہے اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے امین یا رب العالمین🥰❤️