@deen_with_zee: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں، اللہ اُس شخص سے محبت فرمائے جو حسین سے محبت کرے۔" (سنن الترمذی: 3775) امام حسینؓ سے محبت، رسول اللہ ﷺ سے محبت کی علامت ہے۔ ❤️ #islamicreminder #molanaishaq #karbala #dontunderreviewmyvideo #growmuaccount