@_losthghts: سب سے مشکل آزمائش شاید یہی ہوتی ہے کہ ایک شخص آپ کی دعا بھی ہو آپ کی خواہش بھی ہو آپ کے سکون کا سبب بھی ہو مگر وہ آپ کے نصیب میں نہ ہو وہ آپ کی زندگی میں موجود نہ ہو لیکن آپ کے دل کے ہر کونے میں آباد ہو آپ خود کو لاکھ سمجھائیں اسے بھلانے کی کوشش کریں اس سے دور رہنے کی کوشش کریں مگر اس کی یاد اس کی باتیں اس کی موجودگی کا احساس آپ کا پیچھا نہ چھوڑے کچھ لوگ زندگی میں ملتے نہیں بس روح میں اتر جاتے ہیں اور پھر انسان وقت کے ساتھ بدل تو جاتا ہے مگر اُن کے سحر سے کبھی نہیں نکل پاتا۔ 💔

kbye
kbye
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 20 June 2026 06:11:33 GMT
69984
3228
12
1100

Music

Download

Comments

egoistic8877
Egoistic🔥 :
caption?? plx
2026-06-22 09:13:10
1
onlylight12
Star Light🕯️ :
سب سے مشکل آزمائش شاید یہی ہوتی ہے کہ ایک شخص آپ کی دعا بھی ہو آپ کی خواہش بھی ہو آپ کے سکون کا سبب بھی ہو مگر وہ آپ کے نصیب میں نہ ہو وہ آپ کی زندگی میں موجود نہ ہو لیکن آپ کے دل کے ہر کونے میں آباد ہو آپ خود کو لاکھ سمجھائیں اسے بھلانے کی کوشش کریں اس سے دور رہنے کی کوشش کریں مگر اس کی یاد اس کی باتیں اس کی موجودگی کا احساس آپ کا پیچھا نہ چھوڑے کچھ لوگ زندگی میں ملتے نہیں بس روح میں اتر جاتے ہیں اور پھر انسان وقت کے ساتھ بدل تو جاتا ہے مگر اُن کے سحر سے کبھی نہیں نکل پاتا۔
2026-07-09 19:00:36
0
ayza.khan2217
AyzaKhan :
کچھ لوگ مل کے بچھڑ جایا کرتے ہیں پھر انکی جدائی کے خسارے عمر بھر ساتھ رہتے ہیں
2026-07-07 19:53:07
0
hafizfaraz391
hafiz faraz793 :
kia bat ha♥️♥️♥️♥️
2026-06-23 03:21:19
0
pakizaa.naveed
pakeeza Naveed :
🥹💯🥹🥹
2026-06-28 04:40:11
0
queendaro988
Queen 👑 :
sound name plz
2026-06-25 17:51:27
0
ayanafzal369
Ayan Afzal :
خیال اچھا ہے۔۔۔۔ماشااللہ
2026-06-30 18:58:19
0
jaana6901
𓆩᭡𓆪جَـــّــانَاں𓆩᭡𓆪 :
🍂🔥
2026-06-20 06:40:08
1
anayaa3070
anayaa :
🙂
2026-07-04 17:09:16
0
s_y_e_d_.a
🆂🆈🅴🅳_🆉️🅰🅳🅸 :
😞🥀
2026-06-22 07:35:33
0
To see more videos from user @_losthghts, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About