@blessedtube3: #oromotiktok❤️💚❤️ethiopiantiktok #viralsound #lyricsvideo #fyppppppppppppppppppppppp

BLESSED✝️
BLESSED✝️
Open In TikTok:
Region: ET
Saturday 20 June 2026 06:15:50 GMT
2038
175
17
9

Music

Download

Comments

user73794779927131
bak :
❤️❤️❤️
2026-06-20 06:47:02
1
user3028332381735
Qonjit mardasa :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-20 07:57:53
1
dereje7257
Dereje :
🥰🥰🥰
2026-06-20 07:55:58
0
user1555303512877
Murtteesa jida :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-20 07:34:16
1
aleeksiatomagmail
Alex Atoma :
💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯
2026-06-20 07:39:57
1
user51366502981557
Nafi :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-20 07:06:39
1
onneequlqulluu1
onnee qulqulluu1 :
💔💔💔
2026-06-20 14:58:25
0
user4486009520933
Hunde man :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-20 06:48:55
1
blessedtube3
BLESSED✝️ :
🥰🥰🥰
2026-06-20 06:22:02
0
meetiiser3438708202412
meetii A wallaggaa :
🥰🥰🥰
2026-06-20 11:37:38
1
To see more videos from user @blessedtube3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

@🄽🄸🄳🄸_🅆🅁🄸🅃🄴🅂_❤️‍🩹 مُجھے اُن لوگوں پر ترس آتا ہے جنہیں رب نے چہرے کی روشنی دی آنکھوں میں چمک، لبوں پہ مسکاں اور انداز میں نرمی دی مگر جب وہ بولتے ہیں تو لفظوں سے زہر ٹپکتا ہے لہجے کی تلخی بتا دیتی ہے اندر کا انسان کتنا ٹوٹا اور بکھرا ہے چہرہ کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو اگر باتوں میں تکبر ہو تو وہ حسن نہیں رہتا وہ صرف ایک دکھاوا رہ جاتا ہے میں نے ایسے چہرے بھی دیکھے ہیں جو چاند سے زیادہ روشن تھے مگر اُن کی زبان کے تیروں نے ہر خوبصورتی کو زخمی کر دیا حسن صرف آنکھوں میں نہیں ہوتا نہ ہی گلابی ہونٹوں میں اصل حسن تو لہجے میں ہوتا ہے جو دل کو سکون دے دیتا ہے کچھ لوگ سادہ سے ہوتے ہیں نہ چہرہ کوئی خاص نہ انداز میں کوئی غرور مگر بات کریں تو دل کو لگ جائیں ان کی مسکراہٹ میں سچائی ہوتی ہے اور لہجے میں محبت وہ کم بولتے ہیں مگر ان کے الفاظ دعا بن جاتے ہیں میں نے سیکھا ہے زندگی سے کہ خوبصورتی چہرے کی محتاج نہیں اصل خوبصورتی تو کردار ہے جو انسان کو انسان بناتی ہے کتنے ہی چہرے دیکھے دنیا میں جو دیکھنے میں جنت لگتے تھے مگر چند لفظوں نے بتا دیا کہ وہ اندر سے کتنے خالی تھے اور کچھ لوگ ایسے بھی ملے جن کے چہروں پر عام سی سادگی تھی مگر ان کے لہجوں میں ایسی روشنی تھی کہ دل خود بخود جھک گیا اسی لیے اب میں چہروں پر نہیں لہجوں پر یقین کرتی ہوں کیونکہ چہرے وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں مگر لہجے انسان کی اصل پہچان ہوتے ہیں خدا جب کسی کو حسن دے تو ساتھ ظرف بھی دے کیونکہ اگر لہجہ زہر بن جائے تو چہرہ بھی بدصورت لگنے لگتا ہے مجھے اُن لوگوں پر واقعی ترس آتا ہے جن کے پاس حسن تو ہے مگر اخلاق نہیں جن کے پاس چہرہ تو ہے مگر انسانیت نہیں ❤️‍🩹
@🄽🄸🄳🄸_🅆🅁🄸🅃🄴🅂_❤️‍🩹 مُجھے اُن لوگوں پر ترس آتا ہے جنہیں رب نے چہرے کی روشنی دی آنکھوں میں چمک، لبوں پہ مسکاں اور انداز میں نرمی دی مگر جب وہ بولتے ہیں تو لفظوں سے زہر ٹپکتا ہے لہجے کی تلخی بتا دیتی ہے اندر کا انسان کتنا ٹوٹا اور بکھرا ہے چہرہ کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو اگر باتوں میں تکبر ہو تو وہ حسن نہیں رہتا وہ صرف ایک دکھاوا رہ جاتا ہے میں نے ایسے چہرے بھی دیکھے ہیں جو چاند سے زیادہ روشن تھے مگر اُن کی زبان کے تیروں نے ہر خوبصورتی کو زخمی کر دیا حسن صرف آنکھوں میں نہیں ہوتا نہ ہی گلابی ہونٹوں میں اصل حسن تو لہجے میں ہوتا ہے جو دل کو سکون دے دیتا ہے کچھ لوگ سادہ سے ہوتے ہیں نہ چہرہ کوئی خاص نہ انداز میں کوئی غرور مگر بات کریں تو دل کو لگ جائیں ان کی مسکراہٹ میں سچائی ہوتی ہے اور لہجے میں محبت وہ کم بولتے ہیں مگر ان کے الفاظ دعا بن جاتے ہیں میں نے سیکھا ہے زندگی سے کہ خوبصورتی چہرے کی محتاج نہیں اصل خوبصورتی تو کردار ہے جو انسان کو انسان بناتی ہے کتنے ہی چہرے دیکھے دنیا میں جو دیکھنے میں جنت لگتے تھے مگر چند لفظوں نے بتا دیا کہ وہ اندر سے کتنے خالی تھے اور کچھ لوگ ایسے بھی ملے جن کے چہروں پر عام سی سادگی تھی مگر ان کے لہجوں میں ایسی روشنی تھی کہ دل خود بخود جھک گیا اسی لیے اب میں چہروں پر نہیں لہجوں پر یقین کرتی ہوں کیونکہ چہرے وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں مگر لہجے انسان کی اصل پہچان ہوتے ہیں خدا جب کسی کو حسن دے تو ساتھ ظرف بھی دے کیونکہ اگر لہجہ زہر بن جائے تو چہرہ بھی بدصورت لگنے لگتا ہے مجھے اُن لوگوں پر واقعی ترس آتا ہے جن کے پاس حسن تو ہے مگر اخلاق نہیں جن کے پاس چہرہ تو ہے مگر انسانیت نہیں ❤️‍🩹"نیدی"❤️🥀 #nidi #fyp #foryou #foryoupage #fyppppppppppppppppppppppp

About