@jutti_queen397: یہ احساس بہت سکون دینے والا ہے کہ جب کوئی آپ کے بارے میں غلط کہتا ہے اور آپ اسے اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں۔ قرآن پاک میں بھی اللہ تعالیٰ نے صبر کرنے والوں اور دوسروں کی نیتوں کو جانچنے کا اختیار اپنے پاس رکھا جو لوگ دوسروں پر تہمت لگاتے ہیں یا برائی کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ ان کا حساب ضرور لے گا اور ایسا کرنے والوں کو آخرت میں سخت عذاب کا سامنا کرنا پڑے گا🥺💫👀#CapCut #unfreezmyaccount #foryoupage #shayari #aesthetic