@s_editz_01: حضرت ابراہیمؑ کو آگ میں ڈالا گیا, حضرت ایوبؑ بیماری میں مبتلا ہوئے، حضرت یونسؑ مچھلی کے پیٹ میں رہے، حضرت زکریاؑ اور حضرت یحییٰؑ شہید کیے گئے۔ یعنی اللہ کے سب سے محبوب بندے بھی آزمائش سے گزرے۔ تو اگر ہم پر مشکل آئے تو دل چھوٹا نہ کریں۔ پتھر مارنے والے تھے، ہیں، اور رہیں گے۔ پر اللہ کا ساتھ جس کے ساتھ ہو، وہ آگ میں بھی گلاب بن جاتا ہے۔ #fyp

س🚩
س🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 20 June 2026 06:33:11 GMT
3909
280
0
11

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @s_editz_01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About