@mr_nomi_30: پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کے خلاف اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت سے دوبارہ وارنٹ جاری کر دیے گئے حالانکہ ہم ہر پیشی پر عدالت میں حاضر ہوتے ہیں اور قانون کے مطابق پیش ہوتے رہے ہیں۔ ہم بار بار یہ کہہ چکے ہیں کہ یہ مقدمات 2023 سے چل رہے ہیں، مگر آج تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ بس ہر بار نئی تاریخ دے دی جاتی ہے۔ اور اگر ایک پیشی پر بھی حاضری نہ ہو تو فوراً گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے جاتے ہیں۔ PTM NEWS. #PTM #Pashtun #ManzoorPashteen #HumanRights #RuleOfLaw