Nahin vah Bewafa Nahin Hoti balki vah majbur hoti hai💔
2026-06-21 12:14:08
259
$'Sana Gaming's :
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں انسان کسی سے بانٹ نہیں پاتا۔ نہ وہ چیخ کر رو سکتا ہے، نہ کسی کے کندھے پر سر رکھ کر ٹوٹ سکتا ہے۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب وہ خاموشی سے اپنے ہی ہاتھوں سے اپنے آنسو صاف کرنا سیکھ لیتا ہے۔ اور شاید وہیں سے اس کی شخصیت بدلنا شروع ہوتی ہے۔ایسے لوگ پھر آسانی سے نہیں ٹوٹتے۔ وہ مسکرانا بھی جانتے ہیں اور خاموش رہ کر درد چھپانا بھی۔ کیونکہ زندگی نے انہیں یہ سبق بہت پہلے سکھا دیا ہوتا ہے کہ اصل طاقت کسی کے ساتھ ہونے میں نہیں، بلکہ تنہائی میں خود کو سنبھال لینے میں ہوتی ہے۔ ✨
2026-06-20 17:25:06
218
★͙≛͙⃝͙♥️𝄟✮͢🦋⃟≛⃝Sani𝄟✮⃝❤ :
"کبھی کبھی انسان محبت تو سچے دل سے کرتا ہے، لیکن گھر والوں کی خوشی، ذمہ داریوں یا مجبوریوں کی وجہ سے اپنی محبت کو چھوڑنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ بےوفا تھا، بلکہ حالات اس کے خلاف تھے۔" 💔🥀
2026-06-20 13:44:00
132
🍁𝐀𝐪𝐢𝐛 𝐦𝐚𝐥𝐢𝐤🍁 :
جو سچا پیار کرتا ہے وہ سب کچھ چھوڑ کر اپنی محبت کے پاس آ جاتا ہے🙁
wo majbor hoti hai lakin phr pehly hi ghr walo ka soch k muhabbat na kry
2026-06-22 07:27:39
15
Papa ki Shazadi :
Ni mohobat phir bi vo karti ha dill hi dill ma rakhti ha or apne ghr walo ka khane per na kha dati ha
2026-06-22 20:10:37
15
♡Shehzadi ‿Rifat♡ :
اگر کسی نے گھر والوں کی خاطر اپنی محبت قربان کر دی تو اسے بے وفا نہیں کہتے۔ بے وفا وہ ہوتا ہے جو وعدے توڑ دے، دھوکا دے یا احساسات سے کھیل جائے۔ بعض اوقات انسان محبت تو سچی کرتا ہے، مگر حالات اور ذمہ داریاں اسے اپنے دل کے خلاف فیصلہ کرنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ ایسی جدائی بے وفائی نہیں، ایک مجبوری ہوتی ہے۔
2026-06-22 18:40:17
18
💕Mنtاhا💕 :
muhabat Allah se kre SuChi muhabat Waha se mile gi
2026-06-21 16:21:51
50
𝐌𝐑درویش🎭 :
میرے ساتھ کچھ ایسا ہی ہوا ہے گھر والوں کی وجہ سے کہیں اور رشتہ ہو گیا اس کا اپ کو لگتا ہے کہ مجھے وہ ابھی مل جائے گی یا نہیں سارے بہن بھائی میرے لیے دعا کرو کہ وہ مجھے مل جائے اس کے بغیر رہا نہیں جاتا دل عجیب سا ہو جاتا ہے دل نہیں لگتا کرو گے یا نہیں دعا میرے لیے 😭😭😭
2026-06-23 03:49:09
10
نہ کام 😐 :
ha to per Ghar walo sy poch kar Karti na mohabaat bi
2026-06-23 16:43:53
14
🌹 Faizan ali🌹 :
sachi muhobat kamyab hoti h jo marzi ho jay
us mai majbori nai dekhty
2026-06-21 15:36:53
12
AhmadJutt :
جب محبت ہو جائے تو پھر گھر والے نہیں دیکھے جاتے محبت کرنے سے پہلے گھر دیکھ لینا چاہیے اگر بعد میں چھوڑنا ہوتا ہے تو
2026-06-23 13:58:39
13
Hanzala Saith :
mama papa sa Azeez ais duniya ma koi nahi sab mil jaty ha lakin mama papa nahi milty
2026-06-20 23:21:11
18
👑 Tufail 👑😎 :
muhabbat krny sy pehle ghr walo ko deik
2026-06-25 11:06:37
5
Arslan Khan :
No😳😔🥺🥹
2026-06-20 09:30:19
5
ᴰᴳᴷ┊Ꮪꭺꭱ㉿ꭺꭱ :
maray Sath bi Kuch Aisa huva hay
2026-06-20 15:13:30
8
Maryam😍 :
جو محبت کرتے ہیں وہ اپنے محبوب کو کبھی بے وفا نہیں کہتے
2026-06-25 20:02:30
8
💀🚫 SHOOTER 🚫💀 :
یہ تو پھر محبت نہیں محبت میں تو قبر تک ساتھ نبھانا ہوتا ہے
وہ ایک شعر ہے کہ:
وعدہ کیا تھا اس نے قیامت تک ساتھ نبھانے کا 💔
پھر کچھ دن بعد قیامت ہی آگئی
2026-06-21 13:17:49
28
👑👑👑 راجپوت👑👑👑 :
myry satt aysa hi howa ha 😭😭😭
2026-06-20 13:26:33
11
Sidra Rajpoot :
nai majboor
2026-06-21 08:21:03
7
ntzbaloch92 :
میں خود کنفیوز ہو🥺
2026-06-23 05:30:51
6
Hina Khan :
jis per guzari Ho Sirf vahi Bata sakta hai😭😭
2026-06-20 16:07:57
19
Malik :
نہیں وہ بےوفا نہیں ہوتی وہ
2026-06-21 07:12:13
28
*𓆩✧♡✧𓆩 ꜱᴇᴇᴍᴀ ᴀʜᴍᴇᴅ 𓆪✧♡✧𓆪* :
g nahe bs us ko apni ghar waloon si muhabat Ziyada hote hi 🥹
2026-06-20 16:30:20
23
To see more videos from user @ahmed_write811, please go to the Tikwm
homepage.