@zarkish_writes: کبھی کبھی خود کو ثابت کرنا چھوڑ دینا چاہیے #خاموش ہو جائیں اور لوگوں کی رائے کو ان کے حال پر چھوڑ دیں کیونکہ کچھ رشتوں کی حقیقت آپ کی اچھائی سے نہیں آپ کی بدنامی سے سامنے آتی ہے جب سب کچھ ٹھیک ہو تو ہر کوئی ساتھ کھڑا نظر آتا ہے لوگ آپ کی مسکراہٹوں، کامیابیوں اور اچھے نام کے شریک بن جاتے ہیں مگر اصل چہرے تب سامنے آتے ہیں جب آپ پر الزام لگے جب آپ کے بارے میں غلط فہمیاں پھیلیں یا جب آپ وضاحت دینے کے بجائے خاموش رہ جائیں اسی وقت معلوم ہوتا ہے کہ کون آپ کو جانتا تھا اور کون صرف آپ کی شہرت کو جانتا تھا کون آپ کی سچائی پر یقین رکھتا ہے اور کون لوگوں کی باتوں پر کون آپ کا ہاتھ تھامتا ہے اور کون ہجوم میں شامل ہو کر پتھر اٹھا لیتا ہے۔ #zarkish_writes #زرکش #goldenwords #سنہری_باتیں
sabar itna k agly ki roh tak kanp jaye or kamzor itni k Khud ki tanhai sy dar jati hu 😭😭
2026-06-21 03:22:15
6
RIND 💞 BALOCH :
khamosh kese rehte hain
2026-06-20 14:43:02
2
Hina Awan :
Kamal bat ki app ny
2026-06-21 18:44:20
1
👑 USA TikTok Queen 👑 :
🥀
2026-06-25 19:18:37
0
زرکش :
کبھی کبھی خود کو ثابت کرنا چھوڑ دینا چاہیے
برے بن جائیں صفائیاں دینا بند کر دیں خاموش ہو جائیں اور لوگوں کی رائے کو ان کے حال پر چھوڑ دیں کیونکہ کچھ رشتوں کی حقیقت آپ کی اچھائی سے نہیں آپ کی بدنامی سے سامنے آتی ہے جب سب کچھ ٹھیک ہو تو ہر کوئی ساتھ کھڑا نظر آتا ہے
لوگ آپ کی مسکراہٹوں، کامیابیوں اور اچھے نام کے شریک بن جاتے ہیں مگر اصل چہرے تب سامنے آتے ہیں جب آپ پر الزام لگے جب آپ کے بارے میں غلط فہمیاں پھیلیں یا جب آپ وضاحت دینے کے بجائے خاموش رہ جائیں
اسی وقت معلوم ہوتا ہے کہ کون آپ کو جانتا تھا اور کون صرف آپ کی شہرت کو جانتا تھا کون آپ کی سچائی پر یقین رکھتا ہے اور کون لوگوں کی باتوں پر کون آپ کا ہاتھ تھامتا ہے اور کون ہجوم میں شامل ہو کر پتھر اٹھا لیتا ہے۔
2026-06-20 07:06:23
2
❤️🩹꧁Zαiɳυ꧂❤️🩹 :
💯 agree 🤩
2026-06-20 08:00:36
1
𓆩A𓆪 :
right 💯
2026-06-21 11:44:06
1
somig4400 :
belkul right 👍💯
2026-06-21 13:11:42
1
ch rajpoot🥰🥰 :
per yaar hamare Sath To har Koi khel khel Gaya😳😳
2026-06-20 08:16:03
2
Aneela Atif :
Bilkul aisa he hai
2026-06-21 20:04:21
1
taha,mustafa :
🤲....dekh liya sbko....
2026-07-03 15:35:16
0
Shah Shah :
hmm'
2026-06-20 15:58:51
1
🕋عشق مجازی سے عشق حقیقی تک📿 :
💯%
2026-06-20 15:17:23
2
Bila Jee :
😢💯💯💯
2026-06-21 09:48:43
1
Ahmed Madni51 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😂
2026-06-20 14:47:46
1
🇦🇪YÀSÌRMÁLÎK🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-06-21 09:23:21
0
Anaya_khan_ :
❤️❤️❤️
2026-06-21 04:21:56
1
Ahmed Madni51 :
🥰🥰🥰
2026-06-20 14:47:21
1
Bilqees Irfan :
🥰🥰🥰
2026-06-21 22:02:08
1
Queenofvibes :
🥰🥰🥰
2026-06-20 17:02:07
1
Arad Satti Fakhar Satti✔ :
💯💯💯💯💯💯
2026-06-21 15:13:16
1
Sid_07 :
🥰🥰🥰
2026-06-21 18:12:00
1
🚫خود سے خدا تک ☝️ :
🤲🤲🤲
2026-06-20 07:56:32
1
Adnan Ali Mendokhail :
🥰🥰🥰
2026-06-20 12:06:11
1
To see more videos from user @zarkish_writes, please go to the Tikwm
homepage.