@yadgar3062: ✨رات بھر جاگنے والوں سے پوچھو💝، تنہائی 🫀کیا ہوتی ہے۔ ہر مسکراہٹ کے پیچھے، ایک ادھوری کہانی ہوتی ہے۔ کچھ لوگ نصیب میں نہیں ہوتے، چاہے دل 💝انہیں کتنا ہی چاہے۔ اور یہی حقیقت سب سے زیادہ رلاتی ہے#fyp #viralvideosofficial❤️❤️🤩foryoupage #viralvideos #pashtopoetry#pashtosong