@mano.messias3: #creatorsearchinsights #guinebisau🇬🇼🇬🇼 #angola🇦🇴portugal🇵🇹brasil🇧🇷 #caboverde🇨🇻portugal #Quenia

Mano Messias
Mano Messias
Open In TikTok:
Region: MZ
Saturday 20 June 2026 07:13:58 GMT
3934
230
4
25

Music

Download

Comments

user5618001816839
vaniajosesimiao :
🤣🤣🤣🤣
2026-06-20 12:25:41
2
albertoantonio996
Simbanai Dos Santos Simbanai :
😂😂😂😂😂
2026-06-20 08:58:34
2
To see more videos from user @mano.messias3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


"وہ بھی کیا دن تھے جب زندگی سکول کی چار دیواری اور دوستوں کے قہقہوں میں بستی تھی ،آہ! وہ سکول کا دور بھی زندگی کا ایک ایسا خواب تھا جو ادھورا ہی ٹوٹ گیا۔ وہ صبح کی دعا، وہ یاروں کی ٹولیاں، وہ ہاف ٹائم کی چھوٹی سی خوشی اور چھٹی ہوتے ہی پرندوں کی طرح گھر کی طرف اڑ جانا—کتنے بے فکری کے دن تھے۔ ہم نادان تھے جو اس قید سے آزاد ہونا چاہتے تھے، یہ جانے بغیر کہ اصل سکول سے نکل کر زندگی کے امتحانات کتنے سخت ہوتے ہیں کیا معلوم تھا کہ سچی آزادی تو اسی قید میں تھی اور باہر کی دنیا تو ایک لامتناہی قفس ہے۔ آج مڑ کر دیکھیں تو نہ وہ کلاس کا سحر باقی ہے، نہ وہ محبت کرنے والے اساتذہ، اور نہ ہی وہ جگری یار جن کے بغیر دن نہیں گزرتا تھا۔ وقت کی بے رحم موجوں نے ہمیں ایسا بکھیرا کہ ہم زندگی کی دوڑ میں تو آگے نکل آئے، مگر اپنی معصومیت اور وہ ہنستا کھیلتا ماضی وہیں سکول کی راہداریوں میں چھوڑ آئے۔ اب بس یادیں ہیں، ایک گہرا کسک بھرا درد ہے، اور دل کی وہ تنہائی ہے جو اس بچھڑے ہوئے سنہرے دور کو یاد کر کے خون کے آنسو روتی ہے۔" اصفی😥💔❤️‍🩹 #schoollife #schoolmemories #yadein #foryou #viewsproblem😭

About