میں تمہیں سات سال بعد بھول جاؤں گا🫠
بیالوجی کہتی ہے کے سات سال میں انسان کے جسم کا ہر ذره بدل جاتا ہے میرے پاس وه دماغ نہیں ہوگا جو تمہیں سوچا کرتا تھا، وہ آنکھیں نہیں ہوں گی جو تمہیں تلاش کرتی تھی میری پاس وہ ہاتھ نہیں ہوں گے جنہوں نے کبھی تمہیں چھوا ہوگا۔ گویا سات سال بعد میرے اور تمہارے ہر جسمانی اور روحانی تعلق ختم ہو جائے گا لیکن پھر بھی تم میرے دل میں آباد رہو گے۔ اے میرے محبوب تم مجھے ہمیشہ عزیز رہو گے اور تمہارے دیے ہوئے دکھ مجھے ہمیشہ یاد رہے گے-
2026-06-23 08:04:51
2
𝙃𝙀𝙔 • 𝘼𝙕𝙇𝘼𝙉 :
gg hukum kro brother kiya bat hai shere kr skta hu
2026-06-22 07:20:35
2
masoom ladki 😔 :
😭😭😭😭
2026-06-28 07:58:01
1
8\12/2025 :
🥺🥺
2026-07-22 13:03:43
1
To see more videos from user @silentsoul.x3, please go to the Tikwm
homepage.