♥:ہمارے بعد بھی قائم رہے گی یہ دنیا
ہم نا ہونگے، ہم سا کوئی اور ہوگا🌝❤️🩹
2026-06-20 14:52:39
47
Baba ke ladli🫀 :
hyeeeeee💔💔😢
2026-06-20 17:51:20
24
Ω :
background song
2026-06-21 14:44:00
7
Abdullah Ashfaq Rajput :
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲
2026-06-21 12:58:13
5
🦋⃟🇲iss 🇶𝖚𝖊𝖊𝖓♛ :
right
2026-06-23 09:42:52
5
💫امان کمبھار 💫 :
ek download ka option bi on kar do bari merbani ho gi ap ki
2026-06-27 15:27:32
5
sultanionlinequranacadem :
ارے آپ بھی بیزار ہو گئے ہم سے خیر
یہ نئی بات نہیں شروع شروع میں ہم سبھی کو اچھے لگتے ہیں
2026-06-22 06:42:28
12
☠️LaDLa☠️ :
love Dream please 🥺🙏
2026-08-01 18:31:37
0
Syed Hassan Shah :
دکھ تب ہوتا ہے جب ہمیں احساس ہوتا ہے
کہ جسے ہم اتنی اہمیت دے رہے ہیں
اس کی نظروں میں ہم کچھ بھی نہیں 🥺
2026-06-21 20:58:42
8
20means20 :
jab logo ka Dil Bhar jata ha to an ka pass time ni hota Kisi be rishta ka lia
2026-06-22 12:32:22
1
👑its Bãrëچ 🌀❤️ :
bat to Sach ha lakin Shero Shero ma koi tesra3 b nahi hota 💔
2026-07-03 15:43:00
1
💔༺☆下𝑎𝓷𝒽𝑎𝗂☆༻🫀🕊️ :
wah yar ap ne dil ke BAAT bolde yar 😔
2026-06-28 18:05:01
2
ahmadking :
:جب ہم یقین کرنے لگتے ہیں تو لوگ بدل جاتے ہیں۔
🥺🥺🥺
2026-06-20 18:52:22
5
🥀Murtaza 🥀❤️👑👑 Solangi 👑 :
ye Haqiqat hai 🥹
2026-06-21 18:34:56
4
~ :
Acha
2026-06-21 14:15:14
5
CHAIRMAN 🏴 :
HAYYY 🥀
2026-06-20 10:29:57
5
🫐Blâçk Bêrry🫐 :
hyyyyy 🥺
2026-06-22 05:13:51
2
🔥⚔️ 𝑨𝑩𝑩𝑨𝑺𝑰 صاحب ⚔️🔥 :
Bhai Download ka option bhii on krdo
2026-06-27 18:07:54
2
𝗭𝗮𝗶𝗴𝗵𝗮𝗺-𝗷𝘂𝘁𝘁-𝗽𝘁𝗶 :
❤️🩹ضیغم جٹ❤️🔥:نہ چھیڑ وہ قصہ عشق کا بڑی لمبی کہانی ہے
میں کسی غیر سے نہیں ہارا کسی اپنے کی مہربانی ہے
2026-07-01 20:27:54
1
Shuban Mallah :
2026-06-23 19:49:56
1
To see more videos from user @shazy._.baloch, please go to the Tikwm
homepage.