@ismail_writes_01: جنھوں نے محبوب کے محبوب دیکھے ہوں نا ان سے درد کی حد نہیں پوچھا کرتے Urdu poetry 🥀💔☹️ deep line ☹️💔🥹 plz spot foryou 😭💔🥀#fypシ #fypviralシ #urdupoerty #foryoupage #ismail_writes_01
مجھے بھی اس سے اتنی ہی محبت تھی پھر میں نے اس کی محبت کسی اور کے لئے دیکھی ، پڑھی اور میرا دل بند ہو گیا ۔۔۔💔
2026-06-20 13:40:05
8
Mano Malik 🥰 :
Abi tak Dard bardash nahi ho Raha had sy barh hi Raha hai
2026-06-20 12:08:03
4
Ali Jutt :
Hayeeeeeee🥺🥺🥺🥺🥺
2026-06-20 17:33:37
0
🫶♥️ایمان علی♥️🫶 :
Uffff 🥺🥺🥺🥺🥺
2026-06-20 14:26:12
3
Saqib Shabbir :
Mujh Se Bhtr Ye Dard Kon Smjh Skta Hai 🥲🥲
Ab Divorce Dy Di Hui Meny 6 Saal Zayaa Kiye Aik KamZarf P
2026-06-20 18:42:48
0
👑᭄🇬ujjar ✨ :
💫:دور حیات کے نادان پرندے تجھے کیا پتہ
محبوبوں کے بھی محبوب نکل آتے ہیں😭💔
2026-06-20 15:20:57
2
m suleman Khan :
2026-06-20 19:38:35
0
Mohsin Sada :
*کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی*🙂🫶
*کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا*
2026-06-20 16:58:41
1
Muhammad Ijaaz :
من پسند شخص سے کبھی نفرت 🫀 نہیں ہوتی
چاہے وہ کتنی بھی تکلیف دے دے
2026-06-20 08:46:45
2
🫴جناب مسافر:♥️ :
😳😳😳Ye bat tu kasi had tak thk hai 😳🥺
2026-06-20 20:22:20
0
❤️🩹👀 Dil👀❤️🩹 مُردہ دل :
hyyyy yar................👀💔
2026-06-20 16:59:28
0
@BURHAN😶 :
hy bht dard hota ha
2026-06-20 17:50:15
0
سیال_صاحب🦁👑 :
: جب سے دیکھا ہے وہ خُوش ہے میرے بغیر۔ تب سے کھول آیا ہوں دھاگے درَباروں سے
2026-06-20 09:59:01
1
Dastgeer :
so sad
2026-06-20 14:09:55
0
user1338525021198 :
same story saad song☺️
2026-06-20 18:23:39
0
Khuadi Khan :
@:میرے ویڈیو لائک کرو ریپوسٹ مارو پلیز❤️❤️🙏
2026-06-20 17:05:49
0
Zain Khuhro :
حمنی بی دیکھا ہے اپنی محبت کا
وو شخص مغر وو شخص بھی میرا یار تا 💔🥀
2026-06-20 16:46:25
0
Zulfiqar jakhro :
میری پہلی محبت تھی، شاید اسی لیے تمہیں بھلانا میرے بس میں کبھی نہ آ سکا، تمہارے ساتھ گزارے ہوئے لمحے آج بھی میری یادوں کے سب سے خوبصورت اور سب سے تکلیف دہ حصے ہیں، میں نے دل کی ہر دھڑکن میں تمہارا نام بسایا تھا مگر قسمت نے تمہیں میری تقدیر میں لکھا ہی نہیں، تم چلی گئیں مگر تمہاری یادیں میرے اندر ہمیشہ کے لیے رہ گئیں، آج بھی جب کسی محبت کا ذکر ہوتا ہے تو سب سے پہلے تمہارا چہرہ آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے، تمہارے بعد بہت لوگ ملے مگر دل نے کسی کو تمہاری جگہ دینے سے انکار کر دیا، شاید پہلی محبت کا درد ہی ایسا ہوتا ہے جو عمر بھر ساتھ چلتا ہے، تم میری زندگی کا وہ باب ہو جسے بند تو کر دیا گیا مگر کبھی بھلایا نہیں جا سکا، اور اب تم صرف ایک یاد نہیں بلکہ وہ ادھوری دعا ہو جو ہر رات خاموشی سے میری آنکھوں میں اتر آتی ہے
2026-06-20 16:32:05
0
Jam Faheem Lateef 345 :
🌹سب بھائی دعا
کرو میری شادی میری
محبت سے ہو جائے🌹
2026-06-20 18:35:40
0
To see more videos from user @ismail_writes_01, please go to the Tikwm
homepage.