@rj.baloch331: بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کے رہنماؤں کی غیرمنصفانہ اور فیس لیس ٹرائلز کے خلاف 8 دنوں سے جیل کے اندر دھرنا جاری ہے جبکہ فیملیز کی ملاقات بھی بند کر دی گئی ہے اس حوالے سے اہلخانہ شال ہدہ جیل کے باہر دھرنا دیے ہوئے ہیں شال کے عوام سے اپیل ہے کے باہر نکلے دھرنے میں شرکت کریں۔ #EndUnfairTrialOfBYCLeaders