@ahmedrajpoot589: 🤲💖 میرے پیر و مرشد، قبلہ و کعبہ، قاری محمد مقصود صاحب سرکار 🌹 آپ کی صحبت سے دل کو سکون ملا، بھٹکا ہوا مسافر منزل کو پہنچا۔ ✨ 🌺 آپ کی نگاہِ کرم کا صدقہ ہے، دل میں عشقِ رسول ﷺ کا چراغ روشن ہے۔ 🕯️❤️ 🌹 آپ کی دعاوں سے زندگی سنور گئی، غم کی رات ڈھلی اور خوشی بکھر گئی۔ 🌙✨ 🤲 اللہ پاک آپ کا سایہ سلامت رکھے، عزت، صحت اور برکتوں سے نوازے۔ آمین 💚 🌷 "مرشد کی محبت دل کا نور ہوتی ہے، جس کو مل جائے اُس کی دنیا بھرپور ہوتی ہے۔" 🌹✨ 🤍🌹 اللّٰہ تعالیٰ میرے پیر و مرشد قاری محمد مقصود صاحب سرکار کی عمر، عزت اور فیوض و برکات میں بے پناہ اضافہ فرمائے۔ آمین 🤲💖🌹 #پیرومرشدسرکار #قبلہ_سیدی_مرشدی_جناب_جیوے جیوے مرشد جیوے🙏♥️ #fypシ #qawalilover#directforyou👑🔱💸👀 @Muhammad Mansoor @Muhammad yaseen @محمد احسن مسعود @Ahmed munir @ousmanshafique @دانش علی گھمن @hafiz muhammad Tayyab