🌹 یا اللہ! تیرا شکر ہے کہ تُو نے ہمیں سنی مسلمان بنایا، ایمان کی دولت سے نوازا اور اپنے محبوب ﷺ کی اُمت میں شامل فرمایا۔ ہمیں قرآن و سنت کے راستے پر قائم رکھ اور دینِ حق پر ثابت قدمی عطا فرما۔ آمین۔ 🤲🌹
2026-06-22 09:17:33
63
♥️اللہ اکبر،❣️ :
ہائے میرے اللہ معاف کر دے
2026-06-22 09:45:33
22
ALICHEEMA Cheema 307 :
:الحمدللہ ہمارا تعلق اس گھرانے سے ہے جہاں ہمیں
ابوبکرؓ، عمرؓ، عثمانؓ علیؓ سے محبت کرنا سکھائی گئی ہے
♥️🤗
2026-06-22 14:32:03
17
ف ا د ی سیال 🫶🫀💫 :
یا اللہ! تیرا شکر ہے کہ تُو نے ہمیں مسلمان بنایا، ایمان کی دولت سے نوازا اور اپنے محبوب ﷺ کی اُمت میں شامل فرمایا اورفرقہ میں نہیں بٹنے دیا۔ ہمیں قرآن و سنت کے راستے پر قائم رکھ اور دینِ حق پر ثابت قدمی عطا فرما۔ آمین۔ 🤲🌹
2026-06-22 11:59:20
34
𝐅𝐀𝐇𝐀Ɗ💸 :
میں نے آج 1000 کلمہ طیبہ مکمل کرنا ہے اپنے ابو کے لیے سب 2 بار پڑھ کر done کرو❤️
2026-06-22 11:41:43
36
UK Account 🇬🇧 Baloch :
افضل البشر بعد الانبیاء حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
2026-06-22 16:58:54
13
🌹وقاص بیگ🇵🇰 :
بھائی میں غریب ہوں لعنتوں کے سوا کچھ نہیں دے سکتا 🙏😅😂
2026-06-22 16:18:22
11
Mian Rashid :
::الحمدللہ ہمارا تعلق اس گھرانے سے ہے جہاں ہمیں
ابوبکرؓ، عمرؓ، عثمانؓ علیؓ سے محبت کرنا سکھائی گئی ہے
♥️🤗
2026-06-22 16:37:21
10
سردار بابر خلیل سندھو :
یا ﷲ پاک تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے میں مسلمان ہوں
2026-06-22 07:05:26
60
Kamran jafri :
یار یہ غط بات ھے میرے خیال میں باقی میری طرف سے یا علی مدد 🙏🙏🙏🙏🙏🤲🤲🤲🥰🥰🥰
2026-06-21 17:20:41
44
feriha :
اب تو یقین ہو گیا
2026-06-22 10:56:44
44
bhatti g :
saleem 🫀:عمر چنگا لگ دا
جے ماں چنگی ہووئے
2026-06-22 09:12:28
41
tariq :
@:یا اللہ تیرا شکر ہے تو نے حضرت ابوبکر اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
2026-06-22 08:51:08
45
sarayikiwaseib :
حضرت عمر ؓ کا نام سن کر خوش ہونے والو
اللہ پاک تمہاری مسکراہٹ کو سلامت رکھے 🔥💞
2026-06-22 16:04:21
10
To see more videos from user @akmal.kaing, please go to the Tikwm
homepage.