@indyurdu: فورتھ شیڈول کیا ہے، اس میں شامل افراد پر کیا پابندیاں لگ سکتی ہیں؟ پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی حکومت نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے وابستہ 150 سے زائد افراد کو فورتھ شیڈول میں ڈال دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی ایکٹ کی یہ دفعہ کیا ہے؟ جانیے ہماری ویڈیو میں #Independenturdu #Kashmir #JAAC #FourthSchedule #Protest