@syedmusavir110: جس حُسینؑ کو رسولِ خُداؐ مسجد کی صف میں اپنی پُشت سے گرتا ھوا برداش نہیں کر پارہے تھے، اس حُسینؑ کو میدانِ کربلا میں گھوڑی کی زین سے زخمی گرتا ھوا کیسے برداش کیا ھوگا 💔🥹😭 #imamhussain #rasoolallahﷺ #ImamHussainAS #shahadateimamhussain #waqiakarbala