@illusion.x7: کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ سامنے والا وہ بات زبان سے پوچھے، جو ہماری آنکھیں ہر وقت کہتی ہیں۔ سکون کیا ہے؟ سکون کسی جگہ کا نام نہیں، نہ ہی یہ دنیا کی آسائشوں میں ملتا ہے۔ میرے لیے تو سکون کا مطلب بس تم ہو۔ کاش ایک بار تم اپنی نظریں میری نظروں کے سامنے لا کر یہ سوال کرو، اور میں بنا کچھ کہے، بس دھیرے سے اپنی نگاہیں اٹھاؤں اور تمہیں دیکھ لوں۔ میری وہ ایک نظر تمہارے ہر سوال کا جواب ہوگی۔ یہ بتانے کے لیے کافی ہوگی کہ میری کائنات، میرا چین، اور میری ساری خوشیاں تم سے شروع ہو کر تم ہی پر ختم ہوتی ہیں..." ✨❤️ #urdupoetry #AestheticUrdu #Lifeline #LoveLines #MyPerson