@itx_haji_bangash14: #CapCut #شہید ارسل عباس ۔ اللہ شہید کی درجات بلند فرمائے اللہ روز محشر میں آپ کو امام حسین علیہ السلام کے ساتھ مخشور کرے شہید ارسل عباس کی تدفین اپنے آبائی گاوں بوشہرہ فاتح کلی میں ہوئی نماز جنازہ میں سپریم لیڈر آغا مظاہری علماء کرام اور عزت دار مشران اور مہمانوں نے شرکت کی ہم تمام انے والوں مہمانوں کے شکر گزار ہیں جو ہمارے غم میں شریک ہوئے سب سے التماس ہے کہ شہید کیلئے فاتحہ اور وحشت کی نماز پڑھے💔🥲🤲